برهن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدے کے آج ہوئے انتخابات میں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت سے شیو سینا کے امیدوار وشوناتھ مهاڈیشور میئر
منتخب کئے گئے۔بی
ایم سی کی 227 سیٹوں میں شیو سینا سب سے بڑی پارٹی کے طور پر 84 نشستیں جیتی ہیں اور بی جے پی 82 سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر پر ہے۔آج بی ایم سی میں ہاتھ اٹھا کر میئر کے عہدے کا انتخاب ہوا